ٹیکنی کلر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - رنگین( عموماً فلم کے لیے بلیک اینڈ وائٹ کے مقابل)۔ کئی رنگوں پر مشتمل۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - رنگین( عموماً فلم کے لیے بلیک اینڈ وائٹ کے مقابل)۔ کئی رنگوں پر مشتمل۔